جمہوری عمل کی توہین اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 377 پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو سیاسی شمولیت کے بنیادی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ و زیرِ اعلیٰ مریم نواز کے وعدوں کے برعکس، اقلیتوں کو براہِ راست ووٹ کے ذریعے نمائندگی دینے کے بجائے مخصوص نشستوں کی زنجیر میں…

مزید پڑھیے

تعلیمی اداروں کا المیہ :یوحناجان

Views: 608 تعلیم زندگی کا زیور تو دوسری جانب بطور علم نبیوں کی وراثت ، اس میں دو رائے کی گنجائش باقی نہیں ہے۔ جہاں لفظ ” اقرا” سے آغاز لے کر اس کے دلائل دیے جاتے ہیں وہیں ” اقرا” کو سمجھنا بھی ہو گا کہ یہ کیا معانی و مفہوم دیتا ہے بلکہ…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 595 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے

اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا — وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

Views: 1,618 اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا — وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ اسلام آباد (تادیب )، 17 اکتوبر 2025ء وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ پاکستان…

مزید پڑھیے

گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن

Views: 2,446 اسلام آباد (تادیب) معروف ریکارڈنگ ادارہ کھوکھر اسٹوڈیو گزشتہ دو دہائیوں سے گاسپل موسیقی کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر نوجوان پرستاروں کے درمیان گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن 27 ستمبر2025 کو یونائیٹڈ گاسپل اسمبلی چرچ، جی ۔سیون…

مزید پڑھیے

مغرب انتہا پسند کیوں ہو رہا ہے؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 758 (تیسرا حصہ) ۔31 اگست 2025ءکو پورے آسٹریلیا میں احتجاج شروع ہو جا تا ہے جس میں ہزاروں لوگ سڑکوں میں نکل آتے ہیں ،ایڈلیڈ سے لے کر میلبورن تک لوگ ہی لوگ ہوتے ہیں ۔ ہر طرف نعرے گونج رہے ہوتے ہیں کہ غیرقانون تارکینِ وطن کو ملک سے نکالا جائے احتجاجیوں کی…

مزید پڑھیے

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا : ایورسٹ جان

Views: 720 میں ادیب ہوں، شاعر ہوں۔ لفظوں سے دنیا بناتا ہوں، خیالوں کے رنگ بھرتا ہوں۔ لیکن جب سیلاب آیا، تو لفظوں کی بساط الٹ گئی۔ پانی نے گلیوں کو نگل لیا، گھروں کو دھو ڈالا، اور خوابوں کو بہا لے گیا۔ میں اپنی کتابوں کے درمیان بیٹھا سوچ رہا تھا کہ ادب کیا…

مزید پڑھیے

ریورنڈ فادر مشتاق پیارا :یوحناجان

Views: 964 ریورنڈ فادر مشتاق پیارا ایک نڈر ، عاجز اور مثالی کاہن کی حیثیت سے تاریخ میں جانے جائیں گے۔ جو ان کے اخلاق ، ادبی اسلوب کا نمونہ اور پاک کلام کی تعلیمات کا عکس بیان کرتا ہے۔ وہ ایک کاہن ہونے کا ثبوت اپنے ملنسار اور خوش مزاج سے رونما کرتا جس…

مزید پڑھیے