معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری کو پنجاب حکومت نے بی ایس-20 میں ترقی کی منظوری دے دی
Views: 226 لاہور(تادیب) حکومتِ پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی بی ایس-20 میں باقاعدہ ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کے اجلاس (31 مارچ 2026) کی سفارشات پر چیف منسٹر/مجاز اتھارٹی…


