بشپ ہمفری سرفراز اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات
Views: 331 پشاور (نیاتادیب) تقدس مآب بشپ ہمفری سرفراز بشپ آف پشاور اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے خصوصی ملاقات کی۔ اُنہوں نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی کے کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔ گورنر کے…