فرینکفرٹ: انٹرنیشنل چرچ الائنس کے وفد کی پاکستانی قونصلیٹ سے ملاقات، مسیحی برادری کے مسائل اور حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال
Views: 31 فرینکفرٹ (تادیب) اوورسیز مسیحی پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل چرچ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر بشپ بیلطشزر سیموئیل جان کی قیادت میں ایک اہم وفد نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں قائم پاکستان کے قونصل جنرل فہد الرحمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانی مسیحی کمیونٹی کو درپیش مسائل،…


