عالمی یومِ انصاف پر بین المذاہب وفد کی وفاقی آئینی عدالت سے ملاقات
Views: 118 اسلام آباد (تادیب) عالمی یومِ انصاف کے موقع پر 17 جولائی 2026 کو چرچ آف پاکستان کے موڈریٹر/پریذیڈنٹ بشپ اور بشپ آف رائیونڈ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں آئی ایم آر ایف کے بین المذاہب مذہبی رہنماؤں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کا دورہ کیا،…

