رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ کے طور پر مقدس کر دیے گئے

Views: 201 لاہور (تادیب) چرچ آف پاکستان کے رائیونڈ ڈایوسیز کے لیے ایک اہم کلیسیائی پیش رفت کے تحت رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل کو آئینِ چرچ آف پاکستان اور متعلقہ کلیسیائی ضوابط کے مطابق منعقدہ انتخابی عمل کے بعد رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ  کے طور پر منتخب کیے جانے کے بعد باضابطہ طور…

مزید پڑھیے

عالمی یومِ انصاف پر بین المذاہب وفد کی وفاقی آئینی عدالت سے ملاقات

Views: 217 اسلام آباد (تادیب) عالمی یومِ انصاف کے موقع پر 17 جولائی 2026 کو چرچ آف پاکستان کے موڈریٹر/پریذیڈنٹ بشپ اور بشپ آف رائیونڈ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں آئی ایم آر ایف کے بین المذاہب مذہبی رہنماؤں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کا دورہ کیا،…

مزید پڑھیے

فضلیت مآب بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل چرچ آف پاکستان کے آرچ بشپ دوبارہ منتخب

Views: 405 فضلیت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل، چرچ آف پاکستان، سینٹ تھامس سینٹر، لاہور میں 13 سے 15 نومبر 2025 تک منعقد ہونے والی 17ویں سہ سالہ سینڈ کونسل کے اجلاس کے دوران متفقہ طور پر چرچ آف پاکستان کے آرچ بشپ کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہوگئے۔چرچ آف پاکستان کے زیرانتظام 17ویں…

مزید پڑھیے

اہم قومی کانفرنس اور نظر انداز اقلیتیں:خالد شہزاد

Views: 1,112 پاکستان میں بڑھتی اور دہشت گردی کی نئی لہر نے جہاں حکومتی اور دفاعی اداروں کو اپنی پالیسیوں کو نئے سرے سے اپنانے کی خاطر بیدار کیا ہے وہیں پر بین الاقوامی قوتوں اور ملک دشمن تنظیمیں نے تنقید کے نشتر بھی موجودہ حکومت اور ہماری افواج کی طرف موڑ دیا ہے۔ ہماری…

مزید پڑھیے

وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام نارنگ منڈی میں ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا انعقاد

Views: 1,300 نارنگ منڈی (تادیب) 28ستمبر 2024بروز ہفتہ، شام6 بجے، ریلوے پھاٹک، نزد ایف جی اے کالونی، نارنگ منڈی میں وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ اِس ایک روزہ فیسٹیول میں ایف جی اے چرچ گوجرانوالہ کے پاسٹر کرنیلیس صاحب کے تعاون سے بیرون ِ…

مزید پڑھیے