پاکستان بائبل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ریورنڈ اظہر مشتاق کی والدہ محترمہ فریدہ ڈیوڈ73برس کی عمر پا کر 11ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئیں۔

Views: 85 لاہور (تادیب)پاکستان بائبل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ریورنڈ اظہر مشتاق اور نیّر مشتاق کی والدہ اور مشتاق مسیح کی شریکِ حیات محترمہ فریدہ ڈیوڈ 73برس کی عمر پا کر 11ستمبر 2024ءکو خداوند میں سو گئیں۔ مسزفریدہ ڈیوڈنے پسماندگان میں عز یزو اقارب کے علاوہ اپنے شریکِ حیات مشتاق مسیح، دو بیٹوں اظہرمشتاق ،…

مزید پڑھیے