ڈاکٹر پریاؔتابیتا، بی پی ایس-19 میں ترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر مقرر
Views: 90 لاہور (تادیب) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ممتاز ماہرِ تعلیم، محقق، شاعرہ اور اردو زبان و ادب کی شناسا شخصیت ڈاکٹر پریا تابیتا کو بی پی ایس 19 میں ترقی دے کر ایسوسی ایٹ پروفیسر مقرر کر دیا ہے۔ وہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، وحدت کالونی لاہور کے شعبۂ اردو سے وابستہ…


