آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام آصف عمران کے افسانوں کے پانچویں مجموعے ’’مسافت ناتمام‘‘ کی تقریبِ رونمائی

Views: 92 لاہور (تادیب) آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام نامور افسانہ نگار آصف عمران کے  افسانوں کے پانچویں مجموعے ’’مسافت ناتمام‘‘ کی تقریبِ رونمائی 12 جون 2026 کو شام چار بجے مولانا ظفر علی خاں فاؤنڈیشن کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز ادیب، محقق اور نقاد ڈاکٹر غلام حسین ساجد نے…

مزید پڑھیے