سرخ لائٹ اور سفید تربوز : امجد پرویز ساحل

Views: 671 دفتر سے گھر آتے ہوئے بیگم صاحبہ اکثر پھل لانے کا فرما دیتی ہے۔ایک ذمہ دار شوہر اور مڈل کلاس شہری کے فرائض بخوبی نبھاتے ہوئے ،مَیں بھی کوشش کرتا ہوں پھل موسم کا ہی خریدا جائے۔ اس کے دو فائدے ہوتے ہیں ایک تو وہ نسبتاً جیب پر بھاری نہیں پڑتا اور…

مزید پڑھیے

یہ کھانا حلال ہے ۔ امجد پرویزساحل

Views: 629 کچھ سال پہلے مجھے اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے کے سلسلہ میں جانے کا اتفاق ہوا۔میں نے پراپرٹی ڈیلر سے گفتگو کر تےہوئے باتوں باتوں میں سوال کیا! یہاں کسی غیرمسلم کے پلاٹ لینے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ حالانکہ یہ ایک عجیب اور غیر ضروری سوال تھا…

مزید پڑھیے

ابابیلوں کے منتظر مجاہد : امجد پرویز ساحل

Views: 456 زندگی اچھی بھلی چل رہے تھی لوگ ایک دوسرے کے ہاں آجا رہے تھے بہت سے لوگ تو اپنی روزی روٹی کے سلسلہ میں بھی سرحد پار جاتے اور شام کو واپس آجاتے۔ان سب باتوں کے باوجود کچھ شرپسند عناصر جوہمارے لیے حریت پسندی کی جہدو جہد میں ہفتہ میں ایک دوبار مسجد…

مزید پڑھیے