فلم ’’مسکن‘‘ دیکھنے کے بعد ناراض بہو گھر واپس لوٹ آئی!۔

Views: 63 حافظ آباد (نیا تادیب) — فن اگر مقصدیت اور اخلاص کے ساتھ تخلیق کیا جائے تو وہ محض تفریح کا ذریعہ نہیں رہتا بلکہ انسانی رویّوں میں تبدیلی، رشتوں کی بحالی اور بکھرتے خاندانوں کو جوڑنے کا وسیلہ بھی بن سکتا ہے۔ مسیحی خاندانی اقدار پر مبنی فلم ’’مسکن‘‘ کی نمائش کے بعد…

مزید پڑھیے