مسیحی فیملی لاز؛ سندھ کی پیش رفت، پاکستان کی ضرورت : اعجاز راہی

Views: 223 پاکستان میں مسیحی برادری کے عائلی قوانین میں اصلاحات کا معاملہ کوئی نیا موضوع نہیں۔ برسوں سے یہ ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے کہ مسیحی خاندانوں سے متعلق موجودہ قوانین کو بدلتے ہوئے معاشرتی، قانونی اور خاندانی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ایسے میں سندھ اسمبلی میں ــ”سندھ کرسچن فیملی لاز…

مزید پڑھیے

نئے صوبے؛ نقشے بدلیں گے، کیا مسائل بھی بدلیں گے؟ : اعجاز راہی

Views: 325 کسی بھی ملک کی سیاست میں کبھی کبھی ایسے سوال اچانک سر اٹھاتے ہیں جو بظاہر انتظامی ہوتے ہیں، مگر ان کے اندر سیاست، معیشت، شناخت، اقتدار اور مستقبل کے کئی سوال چھپے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث بھی آج کل کچھ ایسی ہی کیفیت اختیار کرچکی ہے۔ جنوبی پنجاب،…

مزید پڑھیے

جیل کی دیواروں کے اندر بھی برابر کا پاکستان: اعجاز راہی

Views: 406 کسی ریاست کے انصاف کا اصل امتحان اس کے طاقتور شہریوں کے ساتھ نہیں، بلکہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے پاس اختیار، وسائل اور اپنی آواز بلند کرنے کے مواقع کم ہوتے ہیں۔ جیل میں بند شخص، خواہ وہ مسلمان ہو، مسیحی، ہندو، سکھ یا کسی دوسرے مذہب سے تعلق…

مزید پڑھیے

اقلیتیں نہیں، برابر کے پاکستانی : اعجاز راہی

Views: 337 پاکستان میں ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا دن منایا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک قومی دن ہے جس میں ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کی خدمات، قربانیوں اور قومی زندگی میں ان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر ہم اس دن کو صرف تقریبات، سیمینارز،…

مزید پڑھیے

پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی

Views: 655 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…

مزید پڑھیے