سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل87برس 2 ماہ کی عمر پاکر 10 اگست 2024ءکو خداوند میں سو گئے
Views: 337 میاں چنوں (نیا تادیب) سٹونز آباد کی معروف شخصیت ماسٹر سمن ایس لعل مورخہ 10 اگست 2024ءبروز ہفتہ شام ۷ بجے تقریبا 87برس 2 ماہ کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔ ماسٹر سمن ایس لعل صاحب کے جنازے کی آخری رسومات چک نمبر 135 / 16۔ایل،سٹونزآباد،میاں چنوں،خانیوال میں 11اگست2024ءکو ادا کی…