شہباز چوہان – ادب و ثقافت اور ہم آہنگی کا استعارہ

Views: 241 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ادبی، ثقافتی اور فکری فضا میں آج ایک ایسا نام پوری آب و تاب کے ساتھ جگمگا رہا ہے، جو نہ صرف مسیحی برادری بلکہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ افتخار بن چکا ہے۔ یہ نام معروف شاعر، باوقار میزبان، نغمہ نگار اور سماجی شخصیت شہباز چوہان کا…

مزید پڑھیے

گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن

Views: 2,349 اسلام آباد (تادیب) معروف ریکارڈنگ ادارہ کھوکھر اسٹوڈیو گزشتہ دو دہائیوں سے گاسپل موسیقی کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر نوجوان پرستاروں کے درمیان گاسپل سنگنگ مقابلہ “وائس آف ورشپرز” کا تیسرا سیزن 27 ستمبر2025 کو یونائیٹڈ گاسپل اسمبلی چرچ، جی ۔سیون…

مزید پڑھیے

ممتاز لیجنڈری شاعر،ادیب اور دانشور نذیرقیصرکے شعری مجموعوں “آنکھیں چہرہ ہاتھ” اور “ہرے کرشنا” کی تقریب ِ پذیرائی

Views: 1,504 اسلام آباد (تادیب) شہید بھٹو فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اردو کے ممتاز لیجنڈری شاعر اور انسان دوست سراپا محبت شخصیت جناب نذیر قیصر کے دو اہم شعری مجموعوں ” آنکھیں چہرہ ہاتھ ” اور “ہرے کرشنا” کی ، بہت بھرور اور شاندار تقریبِ پذیرائی 13اگست 2025 شام 4  بجے ،شہید ذوالفقار…

مزید پڑھیے

سلسلہء رزق : شہباز چوہان

Views: 1,092 مجید صاحب کے چہرے پر ایک سنجیدہ پریشانی چھائی ہوئی تھی۔ آنکھوں میں ایسی روشنی تھی جیسے کسی دینی کشف کا نزول ہوا ہو۔ میں نے خیر خیریت پوچھی تو کچھ دیر خاموش رہ کر گہری سانس لی، پھر آہستہ بولے؛ “یار۔۔۔ ریٹائرمنٹ میں تین سال رہ گئے ہیں۔ اب کوئی ایسا کام…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے عالمی دن اور جشنِ آزادی کے موقع پر وی نیوز کی جانب سے کل پاکستان اقلیتی مشاعرے کا انعقاد

Views: 1,025 اسلام آباد (ماہناز بنجمن) چھ اگست 2024 بروز منگل کو بلیک ہول آڈیٹوریم اسلام آباد میں کیا گیا۔”ہم سب کا پاکستان “کے عنوان سےنہ صرف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ تھا بلکہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا منہ بولتا ثبوت بھی تھاجس میں صرف غیر مسلم پاکستانی شعراء نے کلام پیش…

مزید پڑھیے