ہم کو تعظیم کے معیار بدلنا ہوں گے : پروفیسر فخرلالہ
Views: 755 مزدور ڈے پہ آپ کے ذہن میں صرف دھول پسینے میں لت پت راج مستری، بھٹہ مزدور یا سبزی بیچنے والے ہی آتے ہیں تو آپ غلط ہیں یہ سب اپنی محنت کے مطابق اپنی مزدوری طے کرتے ہیں اور پھر لینا بھی جانتے ہیں۔۔۔!۔ ہمارے ہاں اصل استحصال پرائیویٹ سکول اور کالجز،…
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے چند گزارشات : جمشید گل
Views: 935 مَیں اگرچہ اس موضوع پہ بات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میری نظر سے مولوی صاحبان کی چند ویڈیوز گزری ہیں جن میں وہ پاکستانی اقلیتوں بالخصوص مسیحیوں کو ذاکر نائیک کے ہاتھوں اسلام قبول کروانے کے لئے پر عزم ہیں۔ یہ ہم مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں کیونکہ ملک کے…
اور زندگی بدل گئی ۔۔: یوسف سلیم قادری
Views: 1,074 ہونہہ! کیسے بڑے اور عجیب کام کرنے کا جنون تھا اس کو! کبھی کسی سے بحث کرتا تھا اور کبھی شریعت کے خلاف بول کر لوگوں کو گمراہ کرتاتھا۔ لوگوں نے بھی اسے سنگسار کر کے اسے اس کے انجام تک پہنچا دیا۔ جب لوگ اسے پتھر مار رہے تھے تو کیسے پکار…
مذہبی و ثقافتی رنگا رنگی کا مظہر پاکستان: عطاالرحمن سمن
Views: 981 پاکستان ایک کثیر المذہب اور کثیر ثقافت معاشرہ ہے جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب ، ثقافتوں اور دیگر شناختوں کے حامل لوگ پُر اَمن بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہتے رہے ہیں۔ قائداعظم یونی ورسٹی میں ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین سولائززیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اشرف خان کے مطابق یہاں ٹیلوں کی…
فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ کے زیر ِ اہتمام ٹیلی فلم “ڈاکٹر امام دین شہبازؔ “کے پریمیرشو کا انعقاد
Views: 1,015 راولپنڈی (نیاتادیب) فیبا کمیونیکشن ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام 29 جون 2024 ءکوکرسچن سٹڈی سنٹر راولپنڈی کے آڈیٹوریم میں پنجابی زبوروں کے مترجم ، شاعر و ادیب”جناب ڈاکٹرامام دین شہباز ؔ ” کی زندگی اور اُن کے کام کے متعلق ٹیلی فلم “ڈا کٹر امام دین شہباز ” کا پریمیر شو منعقد کیا…
خود ضبطی کی نکیل : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 934 خود ضبطی سے مراد خواہشات نفسانی کو روکنا، زاہد و تقوی، پرہیزگاری ، پاک دامنی اور پاک بازی مراد ہے۔ سادہ زبان میں یوں کہہ لیجئے کہ ان تمام گناہوں سے اجتناب کرنا ہے جو انسان کے جسم و روح کو الودہ کرتے ہیں۔ انسان اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوا ہے۔…
جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویز ساحل
Views: 294 ایک اندازے کی مطابق 2025ءکے وسط تک پاکستان سے لگ بھگ ساڑے تین لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ ملک چھوڑے والوں کا موقف سنیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ کسی خاص ملک نہیں جانا چاہتے بس پاکستان کو چھوڑ نا چاہتے ہیں حالانکہ یہ پیارے وطن کا 78 واں جشن…


