کیسے کیسے خیال آتے ہیں؟ : پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرت

Views: 1,198  مَیں نے عالم ِ خواب میں دیکھا کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ بادشاہی مسجد کی سیٹرھیوں پر سرجھکائے کسی گہری سوچ میں غرق بیٹھے ہیں۔ مَیں مؤدبانہ عرض کی،”یا حضرت! کس سوچ میں گم ہیں؟قوم پر کڑی آزمائش کا وقت ہے اکابرین اور مدبرین ایک گھتی سلجھانے کے لئے بلند و بانگ دعوے…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 1,966 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے

افسانہ- پیاسا سمُندر- آصف عمران

Views: 694 اُس کے چاروں اور سمُندر ہے مگر وہ پھِر بھی پیاسا ہے۔ مَیں اُس سے پوچھتا ہُوں کہ وہ کب سے پیاسا ہے؟۔ میری بات سُن کر وہ پہلے روتا ہے پھِر ہنستا ہے اور پھِر میری طرف دیکھتا ہے۔۔۔مَیں حیرت کی کشتی پر سوار اُسکے وجود کے ساحل سے ٹکراتا ہُوں تو…

مزید پڑھیے