۔77واں یومِ آزادی اور اقلیتیں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 977 جو قومیں تاریخ سے پیار کرتی ہیں۔ تاریخ بھی انہیں زندہ رکھتی ہے۔ یقینا ان قوموں کا وقار ، کارنامے ، صلاحیتیں اور خدمات ہمیشہ ہمیشہ کیلئے امر ہو جاتی ہیں۔ یقینا کسی بھی ملک ، معاشرے اور خطے کی صورت احوال جاننے کے لیے تاریخ کے اوراق پلٹنے پڑتے ہیں۔ تب کہیں…

مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رحجان کے اثرات : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,439  قدرت نے انسان کے اندر صلاحیتوں کا جمِ غفیر رکھا ہے۔اسے اوج ثریا پر فائز کیا ہے۔ اشرف المخلوق بنایا ہے۔ اسے اچھے اور برے کی پہچان بخشی ہے۔ زبان و ادب جیسی خصوصیات سے نوازا ہے۔ اس پر شعور و آگاہی کے دروازے کھولے ہیں۔ علم جیسا نور بخشا ہے۔ اس پر…

مزید پڑھیے

بھروسے کی چال : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,188 دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا   ( اظہر فراغ) بھروسا وقت کی دستک کا نام ہے جس کے اثرات و ثمرات لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کثرت سے جڑے ہوتے ہیں۔ہر زمانے کی اپنی رُوداد ہوتی ہے جو اس کے تاریخی، ثقافتی…

مزید پڑھیے

مہنگائی کی چکی میں پستی عوام: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,040 ہر دور میں مہنگائی کی اپنی داستان رہی ہے۔اس کے اپنے اثرات و فتور ہیں۔ جمع و تفریق کا عمل ہے۔ اُتار وچڑھاؤ ہے۔ کمر توڑ وزن ہے۔ ہر سو ذخیرہ اندوز مافیا ہے۔ موقع پرستوں کا ٹولہ ہے۔ تڑپانے اور رولانے کے کئی خوابیدہ حربے ہیں۔ ماضی کے تاریک قصے و کہانیاں…

مزید پڑھیے

باپ ایک خاندان کا سائبان : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,227 ” دنیا بھر میں ہر سال جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ امسال یہ دن 16 جون کو دنیا بھر میں بڑی شان و شوکت ، عزت و احترام ، محبتوں و وفاؤں اور عقیدت و جذبات کے ساتھ منایا جائے گا۔باپ کی شفقت ، محنت اور جذبے…

مزید پڑھیے

ترستی روحانیت۔۔۔؟ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,156 عصر حاضر میں روحانیت کا خاصا بول بالا ہے۔ہر کوئی اپنی زبان پر روحانیت کی گردان چپکائے بیٹھا ہے۔ ایک نو مرید سے لے کر مرشد تک کی زبان اس لفظ کو نہ جانے دن میں کتنی بار چاٹتی اور چباتی ہے۔ اس لفظ کا ذائقہ بار بار چکھتی اور پھر اسے تھوک…

مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,064 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے

مزدوروں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,127 دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو مزدورں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے جوش و خروش سے منایا جائے گا۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مزدوروں کے حقوق کی بات کی جائے گی۔ ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اخبارات ، رسائل اور…

مزید پڑھیے

زندگی کی دوڑ میں۔۔۔ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,491 میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھتے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاری گری ہے۔ جس میں آسمان و زمین ، جنگلات و بیابان، آب و ہوا، باغ و بہار ، عجائب و معجزات ،…

مزید پڑھیے

خواب نگر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,885 سردیوں کا موسم تھا۔ رات کے پہر لمبی اور گہری نیند میں ڈوب چکے تھے۔ساری دنیا پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے اور ہر سو کالی گھٹاؤں نے زمین و آسمان کو ڈھانپ رکھا تھا۔ سرد ہواؤں نے لوگوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کر دیا تھا۔ سر شام چرند پرند الغرض…

مزید پڑھیے