پاکستان-اَمن کی تلاش میں : جاوید ڈینی ایل

Views: 618 دنیا اس وقت ایک غیر یقینی دور سے گزر رہی ہے جہاں طاقت کا توازن بگڑتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور جنگ کے سائے گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی، علاقائی تنازعات اور بڑی طاقتوں کے مفادات نے امن کو ایک خواب بنا دیا ہے۔ ایسے میں پاکستان…

مزید پڑھیے

بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 735 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر ایورسٹ جان – قلم، فکر اور ایمان کا روشن استعارہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 805 ادب جب محض لفظوں کی صناعی نہ رہے بلکہ شعور، سچائی اور روحانی ذمہ داری کا مظہر بن جائے تو وہ شخصیت جنم لیتی ہے جسے محض لکھاری کہنا اس کے مقام کے ساتھ انصاف نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر ایورسٹ جان اُن ہی نادر اہلِ قلم میں سے ہیں جن کے ہاں تحریر، فکر…

مزید پڑھیے

کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 802 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے

ایمان کی پرواز — عقابوں کی سی زندگی : جاوید ڈینی ایل

Views: 955 “لیکن خداوند کا انتظار کرنے والے ازسرِ نو زور حاصل کریں گے؛ وہ عقابوں کی مانند بال و پر سے اُڑیں گے۔ وہ دوڑیں گے اور نہ تھکیں گے، وہ چلیں گے اور ماندہ نہ ہوں گے۔” (یسعیاہ 31:40) زندگی کا سفر ہمیشہ ہموار نہیں ہوتابلکہ نشیب و فراز کی صورت ہوتا ہے،…

مزید پڑھیے

ایورسٹ جان کا شعری مجموعہ “گفتگو اُسی سے ہے ” :جاوید ڈینی ایل

Views: 779 ایورسٹ جان صاحب سے غائبانہ تعارف میرے ایک ملتانی دوست پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری صاحب کی وساطت سے تب ہوا جب اُنھوں نے ایورسٹ جان صاحب کا ایک مضمون ”ولادتِ مسیح کے عصری تقاضے“ دسمبر 2019ءکے شمارے میں اشاعت کے لئے دیا۔ اُس مضمون نے مجھے بہت متاثر کیا۔جس کے ذیلی عنوانات…

مزید پڑھیے

درخشاں ستارے : جاوید ڈینی ایل

Views: 1,946 نفسا نفسی اور خود غرضی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں اِس جہان نےیہ منظر بھی دیکھا کہ اِسی نسلِ آدم میں سے ایسی ہستیاں بھی اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئیں جنھوں نے خود غرضی کی اس اندھیری رات کو اپنی شخصیت کی چکا چوند روشنی سے منور کردیا۔ جہاں لوگ خود غرضی…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 2,404 یہ غزل   تَحْتُ اللَّفْظ  سننے کے لئےسپیکر کے نشان پر کلک کیجئے شاعری: جاویدؔ ڈینی ایل    —-***—-تَحْتُ اللَّفْظ: ایوب جوزفؔ عجب تماشا سا چل رہا ہے غریب ہاتھوں کو مل رہا ہے پنپ رہی ہے منافقت بھی عروج پستی میں ڈھل رہا ہے اِسی لیے تو وہ مر رہا ہے حسد کی…

مزید پڑھیے

رُوح ُالقدس کی قوت: جاوید ڈینی ایل

Views: 1,540 یروشلیم اؔور تمام یہودیہؔ اور سامریہؔ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“ (اعمال8:1) یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ رُوح اُلقدس کے بغیر ہر ایماندار کمزور اور اُس قوت سے خالی ہے جو خدا وندکے نجات بخش پیغام کو دُنیا میں پھیلانے کے لئے درکار ہے۔ ہم خداوند…

مزید پڑھیے