admin

پی ایم ڈی پی کے زیرِ اہتمام اقلیتی ہیرو سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی کی برسی منائی گئی اور ان کی یاد میں شمعیں روشن کیں!

Views: 150 پی ایم ڈی پی کے زیرِ اہتمام اقلیتی ہیرو سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی کی برسی منائی گئی اور ان کی یاد میں شمعیں روشن کیں! ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان مینارٹیز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ایم ڈی پی) کے زیر اہتمام پاکستان کی اقلیتوں کے ہیرو وفاقی وزیر شہباز بھٹی شہیدکی برسی کے سلسلہ…

مزید پڑھیے

خواب نگر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 254 سردیوں کا موسم تھا۔ رات کے پہر لمبی اور گہری نیند میں ڈوب چکے تھے۔ساری دنیا پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے اور ہر سو کالی گھٹاؤں نے زمین و آسمان کو ڈھانپ رکھا تھا۔ سرد ہواؤں نے لوگوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کر دیا تھا۔ سر شام چرند پرند الغرض…

مزید پڑھیے

فیس ماسک : ایورسٹ جان

Views: 183 میں نے کس زمانے میں انجانے میں ایک شعر لکھ دیا جو اب سچا ثابت ہو گیا، “نیتیں کیا عیاں ہوں چہرے سے – ہر کوئی جب نقاب میں آۓ۔” لیکن کیا ہے میں سوچتا ہوں کہ فرشتوں اور پریوں سے ملنے کے لئے ماسک پہن کر پریوں کے دیس صحرا میں چلا…

مزید پڑھیے

قیامت اور زندگی- ڈاکٹر عادل امین

Views: 132 یہودیت کے مطابق، ہر سال ”روش ہاشانا“عدالت کا دِن ہوتا ہے۔بعض ربیوں کا نظریہ ہے کہ عدالت کا یہ دِن مُردوں کے جی اٹھنے یعنی قیامت کے بعد آئے گا، نیز مُردوں کا جی اُٹھنا زمانوں کا آخری دِن ہو گا۔ کچھ ربیوں کا ماننا ہے کہ’روش ہاشانا‘ کے ہوتے ہوئے آخری عدالت…

مزید پڑھیے

افسانہ- پیاسا سمُندر- آصف عمران

Views: 115 اُس کے چاروں اور سمُندر ہے مگر وہ پھِر بھی پیاسا ہے۔ مَیں اُس سے پوچھتا ہُوں کہ وہ کب سے پیاسا ہے؟۔ میری بات سُن کر وہ پہلے روتا ہے پھِر ہنستا ہے اور پھِر میری طرف دیکھتا ہے۔۔۔مَیں حیرت کی کشتی پر سوار اُسکے وجود کے ساحل سے ٹکراتا ہُوں تو…

مزید پڑھیے

واقعہ ء تصلیب اور ایسٹر: اُردُو شاعری کے تناظر میں پروفیسر عامر زریں ؔ

Views: 85 اُردو ادب نے اپنی مختلف اصناف کے ذریعے مذہبی تہواروں کی اہمیت اور آگاہی کو اُجاگر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ اِن مخصوص موضوعات پر اہل ِسخن و دانش نے اپنے علم و حکمت کی بنیاد پر ادب اور خاص کر اُردو کے حوالے سے اِس طریقہء اظہار کو بہت…

مزید پڑھیے

رازِ قیامت المسیح : پادری عرفان نشاطؔ چوہدری

Views: 143 آج تک بھی اس دنیا میں لاتعداد افراد مسیحی ایمان میں خداوند یسوعؔ مسیح کی صلیبی موت اور تیسرے دن مُردوں میں سے جی اُٹھنے یعنی قیامت المسیح کے پس ِ پردہ راز سے بے بہرہ ہونے کی وجہ سے نجات کی اُس بڑی بخشش سے نابلد ہیں اور اس لاعلمی کی سنگین…

مزید پڑھیے

گریبان- جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 67 تحریر: جاویدؔ ڈینی ایل سنتے آئے ہیں کہ شاعری دل کی آواز ہوتی ہے۔یہ دل سے نکلتی ہے اور دل میں اتر جاتی ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ شاعر نصف پیغمبرہوتا ہے جو خدا اور بندے کے درمیان پیغام رسانی کا کام کرتا ہے۔ شاعری محبت کی پروردہ ہے۔ شاعری درد و…

مزید پڑھیے

مجھ سے اب وہ خفا نہیں ہوتا

Views: 76 مجھ سے اب وہ خفا نہیں ہوتا کیوں کہ اب رابطہ نہیں ہوتا رابطہ کرنے کا جو سوچوں مَیں جانے کیوں حوصلہ نہیں ہوتا آج بھی اعتبار ہے اُس پر وہ کبھی بے وفا نہیں ہوتا اس کے ابرو ہیں تیز تلواریں اب کسی کا بھلا نہیں ہوتا عشق میں واپسی نہیں ہوتی…

مزید پڑھیے