یومِ مزدور— دورِ جدید کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 50 یومِ مزدور محض ایک دن نہیں، ایک تاریخ ہے،ایک جدوجہد، ایک قربانی اور ایک شعور کا استعارہ۔ یہ دن ہمیں اُن ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے پسینے سے تہذیبوں کو سنوارا، صنعتوں کو پروان چڑھایا اور انسانی ترقی کی بنیادیں استوار کیں۔ یکم مئی 1886ء کو شکاگو کے مزدوروں کی…

مزید پڑھیے