آج اِک اور برس بیت گیا اُس کے بغیر : عطاالرحمن سمن
Views: 180 بڑے دن پر جب ہم گھر جاتے ہیں تو ہمارے گھر میں سندھ کے ایک چھوٹے شہر سے مٹھائی کا ڈبہ آیا ہوتا ہے۔ سندھ کے کسی شہرہسپتال میں کام کرنے والی ولیم قصائی کی بیٹی مونا یہ مٹھائی کا ڈبہ بڑی عقیدت سے لے کر آتی ہے۔ وہ ابو اور امی کے…

