غیر متوازن شادیوں کا سوال؟: ڈاکٹر ایورسٹ جان
Views: 179 (غیر متوازن شادیوں کا سوال؟-ایمان، عمر، اختیار اور سماجی ذمہ داری) یہ سوالات محض ایک واقعہ تک محدود نہیں بلکہ ایک بڑے سماجی، اخلاقی اور مذہبی تناظر کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جس کا سنجیدہ جائزہ لینا ضروری ہے۔سب سے پہلے، اگر کسی بالغ عورت کی عمر واقعی بائیس سال ہے اور وہ…


