معروف ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 75برس کی عمر پا کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
Views: 334 کراچی (تادیب) معروف مسیحی ماہرِ تعلیم جناب پروفیسر ولسن ولیم 19 ستمبر 2024 کو مختصر علالت کے بعد 75برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ پروفیسر ولسن ولیم قلب کے عارضے میں مبتلا تھے اور چند دِنوں سے ان کی طبیعت ناساز تھی۔ وہ باقاعدگی سے اپنے ڈاکٹرز کے…