ڈاکٹر طارق جاوید طارق کا نیا شعری مجموعہ ’’شاخِ تخیل‘‘ منظرِ عام پرآ چکا ہے!۔

Views: 107 لاہور (نیا تادیب) — لفظ جب احساس کی انگلی تھام کر تخیل کی شاخ پر بیٹھتے ہیں تو شاعری جنم لیتی ہے، اور جب یہی شاعری کتابی صورت اختیار کرتی ہے تو شاعر کے باطن میں آباد خیالوں کی دنیا قارئین کے لیے وا ہو جاتی ہے۔ معروف شاعر، گلوکار، سیاسی و سماجی…

مزید پڑھیے