ممتاز ماہرِ نرسنگ، شاعر و ادیب سہیل ساجد پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئے!۔
Views: 87 کراچی (تادیب) پاکستان میں نرسنگ کی تعلیم، ادب اور سماجی خدمات کے شعبوں سے وابستہ ممتاز شخصیت سہیل ساجد کو نرسنگ ایجوکیشن کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں “پروفیسر” کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔یہ اعلان”نیو لائف کالج آف نرسنگ کراچی” کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری مراسلے…


