عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 623 یہ غزل   تَحْتُ اللَّفْظ  سننے کے لئےسپیکر کے نشان پر کلک کیجئے شاعری: جاویدؔ ڈینی ایل    —-***—-تَحْتُ اللَّفْظ: ایوب جوزفؔ عجب تماشا سا چل رہا ہے غریب ہاتھوں کو مل رہا ہے پنپ رہی ہے منافقت بھی عروج پستی میں ڈھل رہا ہے اِسی لیے تو وہ مر رہا ہے حسد کی…

مزید پڑھیے

ہر اِک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے

Views: 481 ہر اک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے وصالِ یار کی اُمید کر کے دیکھیں گے چراغ ہم نے جلایا جو اُس کی یادوں کا اُسی چراغ کو خورشید کر کے دیکھیں گے رموزِ عاشقی سے گرچہ وہ نہیں واقف چلو اُسے بھی یہ تاکید کر کے دیکھیں گے بھلا کے تلخیاں…

مزید پڑھیے

مجھ سے اب وہ خفا نہیں ہوتا

Views: 533 مجھ سے اب وہ خفا نہیں ہوتا کیوں کہ اب رابطہ نہیں ہوتا رابطہ کرنے کا جو سوچوں مَیں جانے کیوں حوصلہ نہیں ہوتا آج بھی اعتبار ہے اُس پر وہ کبھی بے وفا نہیں ہوتا اس کے ابرو ہیں تیز تلواریں اب کسی کا بھلا نہیں ہوتا عشق میں واپسی نہیں ہوتی…

مزید پڑھیے

کوئی قوت طلسماتی کمر جھکنے نہیں دیتی

Views: 615 کوئی قوت طلسماتی کمر جھکنے نہیں دیتی شگفتہ گفتگو تیری مجھے اُٹھنے نہیں دیتی سفر جاری ہے جیون کا رہے گا تا ابد جاری تمہارے وصل کی خواہش مجھے رُکنے نہیں دیتی بہت سے کام کرنے کے ابھی باقی ہیں دُنیا میں مگر یہ ہجر کی ساعت مجھے کرنے نہیں دیتی اُسے کہنا…

مزید پڑھیے

مرے شعر میں جو خیال ہے

Views: 600 مرے شعر میں جو خیال ہے یہ اُسی کا عکسِ جمال ہے وہ حَسِین ہے یہ بجا مگر مرا عشق بھی تو کمال ہے وہ عجیب ہے وہ مشیر ہے یہ اُسی کا جاہ و جلال ہے مری زندگی تری بندگی مجھے اب نہ کوئی ملال ہے مجھے بخش دی نئی زندگی وہ…

مزید پڑھیے

بے بسی ختم ہو نہیں سکتی

Views: 720 بے بسی ختم ہو نہیں سکتی زندگی ختم ہو نہیں سکتی یاد ایسا چراغ ہے جس کی روشنی ختم ہو نہیں سکتی رات دن ساتھ رہتے ہیں پھر بھی تشنگی ختم ہو نہیں سکتی ایسا اجداد نے کیا کیا ہے دشمنی ختم ہو نہیں سکتی ہم نے چاہا اُسے مگر اُس کی بے…

مزید پڑھیے

دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں

Views: 605 دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں جیسے سب کچھ کمائے بیٹھا ہوں مَیں رقیبوں کے درمیاں رہ کر شمع اُس کو بنائے بیٹھا ہوں سر جھکایا نہیں ہے چوکھٹ پر آس مَیں بھی لگائے بیٹھا ہوں وہ حقیقت میں ڈھال سکتا ہے جو تصور بنائے بیٹھا ہوں مجھ پہ سکتہ نہیں ، مَیں آنکھوں…

مزید پڑھیے