اَمن کے دعوے ، پوپ اور ٹرمپ کے بیانات : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 83 آج کی دنیا ایک گہرے تضاد کے درمیان کھڑی ہے۔ ایک طرف عالمی رہنما، مذہبی شخصیات، اور بین الاقوامی ادارے مسلسل “امن” کا درس دے رہے ہیں، اور دوسری طرف دنیا کے مختلف خطوں میں جنگ، تشدد، اور انسانی المیے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پوپ لیو چہار دہم…

مزید پڑھیے