برطانیہ میں مقیم صحافی و ادیب سرفراز تبسم کو ’’محمود ہاشمی میموریل میڈیا ایوارڈ ۲۰۲۶ ‘‘ سے نوازا گیا

Views: 81 لندن (تادیب) برطانیہ میں مقیم معروف پاکستانی صحافی، ادیب اور مدیر سرفراز تبسم کو صحافت کے شعبے میں تین دہائیوں پر محیط نمایاں خدمات کے اعتراف میں ’’محمود ہاشمی میموریل میڈیا ایوارڈ ۲۰۲۶ ‘‘سے نوازا گیا ہے۔ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اپنے تاثرات میں سرفراز تبسم نے کہا کہ یہ اعزاز ان کے…

مزید پڑھیے