کراچی پریس کلب کے سامنے شیما نہیں بے نظیر تھی : عطا الرحمٰن سمن
Views: 170 موجودہ بُرے بھلے حکومتی انتظام میں بھی پیپلز پارٹی کو نسبتاً روشن خیال، قوت برداشت رکھنے والی، مختلف خیال کے حامل دیگر گروہوں کے نقطہ نظر کا احترام کرنے والی جماعت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے چلن کے اندر اِس خوبصورتی کو وادی سندھ کی تہذیب کی…


