سلاتی ایل وکٹر کی تحقیقی تصنیف “تاریخِ شانتی نگر” (شانتی نگر کی تاریخ میں پہلی بار کتابی صورت میں) جلد منظرِ عام پر آ رہی ہے!۔
Views: 94 لاہور (تادیب) پاکستان کے معروف مسیحی گاؤں شانتی نگر کی ایک سو بیس سالہ تاریخ، تہذیبی ورثے اور سماجی ارتقا پر مبنی ایک اہم تحقیقی کتاب ’’تاریخِ شانتی نگر‘‘ جلد شائع ہونے جا رہی ہے۔ اس کتاب کے مصنف سلاتی ایل وکٹر ہیں، جو ایک پاسٹر، سوشل ایکٹیویسٹ اور مقرر کی حیثیت سے…


