فادر عمانوئیل نذیر مانی کے شعری مجموعے ’’روشنی بانٹ دو زمانے میں‘‘ پر بی ایس اردو کا تحقیقی مقالہ مکمل
Views: 79 وہاڑی (نیا تادیب) — شاعری جب محض جذبات کے اظہار سے آگے بڑھ کر علمی و ادبی تحقیق کا موضوع بن جائے تو یہ شاعر کے تخلیقی سفر کے لیے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ معروف شاعر فادر عمانوئیل نذیر مانی کے شعری مجموعے’’روشنی بانٹ دو زمانے میں‘‘ کو یہ…

