خداوند یسوع مسیح کے آسمان پر اُٹھائے جانے کی یاد میں عیدِ صعود منائی گئی
Views: 46 لاہور (تادیب) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے بروز جمعرات 14 مئی 2026 کو خداوند یسوع مسیح کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے چالیس دن بعد آسمان پر اُٹھائے جانے کی یاد میں عیدِ صعود نہایت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔ اِس موقع پر ملک بھر کے گرجا…


