آس ادبی فورم کے زیرِاہتمام محترمہ نبیلہ سیموئیل کے اعزاز میں تقریبِ پذیرائی
Views: 26 لاہور (یونس ایم کھوکھر) – آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام ہونہار طالبہ محترمہ نبیلہ سیموئیل کے اعزاز میں تقریب ِ پذیرائی و مبارکباد جناب آصف عمران کی رہائش گاہ پر 31 اکتوبر 2026ء بروز ہفتہ شام 4 بجےانعقاد پذیر ہوئی۔محترمہ نبیلہ سیموئیل نے ایم فل اُردو کا منفرد مقالہ بعنوان”اُردو ادب میں…

