۔۔۔اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 12 بچپن میں ہم کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ پھر شہزادے کی شادی ہو گئی اور وہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے۔ تب بچگانہ ذہن یہ سوچتا تھا کہ ہنسی خوشی رہنے کی بنیادی شرط شادی ہی ہے۔ ویسے بھی لفظ شادی کے اندر ہی خوشی پنہاں ہے۔ کیوں کہ شاد کا مطلب…

مزید پڑھیے