ایک زندہ آدمی، ایک مردہ دعویٰ : اعجاز راہی

Views: 116 پاک بھارت تعلقات میں الزامات اور جوابی الزامات کوئی نئی بات نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردی، مداخلت اور اپنے اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات عائد کرتے آئے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے بھارتی…

مزید پڑھیے

  دوہرا معیار کیوں؟ : جاوید ڈینی ایل

Views: 299 کسی گھر کا دروازہ جب کسی ضرورت مند کے لیے کھلتا ہے تو صرف ایک مکان کی چار دیواری میسر نہیں آتی، بلکہ ایک خاندان کو سکون، تحفظ اور زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن جب یہی دروازہ کسی انسان کے مذہب کی بنیاد پر بند کر…

مزید پڑھیے

تیزاب گردی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 395 پاکستان میں تیزاب گردی کا ذکر آتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں خواتین اور لڑکیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ درست ہے کہ پاکستان میں تیزاب حملوں کی بڑی تعداد خواتین کے خلاف ہوتی ہے، جن کے پیچھے شادی سے انکار، گھریلو تشدد، جہیز، غیرت…

مزید پڑھیے

نرس – وفاؤں کا پیکر : پاسٹر شہزاد منیر

Views: 435 وہ چاندنی جو دوسروں کے اندھیروں میں اجالا، اور اپنے آنگن میں محبت بن جاتی ہے۔کچھ پیشے انسان اختیار نہیں کرتا، شاید کچھ پیشے انسان کو خود اختیار کر لیتے ہیں۔نرسنگ بھی شاید ایسا ہی ایک پیشہ ہے۔سفید لباس میں ملبوس ایک نرس جب ہسپتال کی دہلیز پار کرتی ہے تو بظاہر وہ…

مزید پڑھیے

مسیحی فیملی لاز؛ سندھ کی پیش رفت، پاکستان کی ضرورت : اعجاز راہی

Views: 255 پاکستان میں مسیحی برادری کے عائلی قوانین میں اصلاحات کا معاملہ کوئی نیا موضوع نہیں۔ برسوں سے یہ ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے کہ مسیحی خاندانوں سے متعلق موجودہ قوانین کو بدلتے ہوئے معاشرتی، قانونی اور خاندانی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ایسے میں سندھ اسمبلی میں ــ”سندھ کرسچن فیملی لاز…

مزید پڑھیے

پمز آتشزدگی میں نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کے لیے تمغۂ شجاعت کی منظوری

Views: 285 اسلام آباد (تادیب) 18 ستمبر 2026ء: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی اسٹاف نرس رضیہ نورین کو تمغۂ شجاعت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعزاز پمز میں 26 اگست کو پیش آنے والی ہولناک آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 210 شہر کی سڑکیں روشن ہیں، بازاروں میں چہل پہل ہے، دکانوں کے شیشے جگمگا رہے ہیں اور اشتہارات ایک آسودہ زندگی کی تصویریں پیش کر رہے ہیں، مگر انہی روشنیوں کے درمیان ایسے گھر بھی ہیں جہاں اندھیرا صرف رات کے اترنے سے نہیں، حالات کے بگڑنے سے پھیلتا ہے۔ یہ ان لوگوں…

مزید پڑھیے

تمہیں حیرت ہوئی ہو گی یہ ممکن ہو گیا کیسے : سیمسن ثانؔی

Views: 300 تمہیں حیرت ہوئی ہو گی یہ ممکن ہو گیا کیسے دیے تھے رتجگے جس کو وہ آخر سو گیا کیسے لیے یہ داغ دامن کا پِھرا ہوں کُو بہ کُو یارو مری آنکھوں کا اِک ہی اشک اِس کو دھو گیا کیسے چھپایا تھا نہاں خانے میں جس کو عمر بھر میں نے…

مزید پڑھیے

کبھی عطا تو کبھی اِک بلا محبت ہے : وسیم جبران

Views: 394 کبھی عطا تو کبھی اِک بلا محبت ہے سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ کیا محبت ہے عجیب درد ہے یہ میرا مسئلہ سن کر طبیب کہتا ہے اس کی دوا محبت ہے دوام کس کو ہے حاصل یہاں زمانے میں مِرے لیے تو یہ آب و ہوا محبت ہے کہا ہے تم…

مزید پڑھیے