سب سے سستا۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 77 ​مری کے مال روڈ پر خوب گہما گہمی تھی۔ میدانی علاقوں میں گرمی کے باعث سیاحوں کی کثیر تعداد مری کے خوش گوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے وہاں پہنچی ہوئی تھی۔ مال روڈ کی مختلف سوغاتوں میں سے ایک وہاں کی بچہ گاڑیاں ہیں جو غالباً مقامی طور پر ہی…

مزید پڑھیے