ہم جُدا نہیں۔۔۔! : عطاالرحمٰن سمن

Views: 462 انڈیا ایکٹ 1935ءکے تحت 37-1936ءکے صوبائی انتخابات میں مسلم لیگ کو بُری طرح شکست ہوئی تھی۔ وہ 472مسلم سیٹوں میں سے صرف 109پر کامیابی حاصل کر پائی تھی۔ اِس کے بعد جناح نے عوام میں سیاسی حمایت حاصل کرنے کے لئے مسلم شناخت کو استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا اظہار…

مزید پڑھیے

اقلیتوں پر حملے کروانے والے کس کی آنکھ کے تارے ہیں؟: عطاالرحمٰن سمن

Views: 346 آٹھ اکتوبر 2026 ء لاہور سے 74 کلومیٹر شمال مشرق کے فاصلے پر واقع نارنگ مندی کے علاقہ میں گاؤں گھڑیال کلاں میں ایک مسیحی کامران مسیح ولد منیر مسیح پر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام لگایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے شکایت درج کر کے…

مزید پڑھیے

کراچی پریس کلب کے سامنے شیما نہیں بے نظیر تھی : عطا الرحمٰن سمن

Views: 691 موجودہ بُرے بھلے حکومتی انتظام میں بھی پیپلز پارٹی کو نسبتاً روشن خیال، قوت برداشت رکھنے والی، مختلف خیال کے حامل دیگر گروہوں کے نقطہ نظر کا احترام کرنے والی جماعت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے چلن کے اندر اِس خوبصورتی کو وادی سندھ کی تہذیب کی…

مزید پڑھیے

مسیحی رکن پنجاب اسمبلی کا اقلیتوں کے لئے جد اگانہ انتخاب کا مطالبہ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 865 اِن دِنوں سوشل میڈیا پر مسیحی برادری کی جانب سے اقلیتوں کے لئے جدا گانہ طرزِ انتخاب کی بحالی کی وکالت پر مبنی پوسٹیں ارزاں کی جا رہی ہیں۔اِس بیانیہ کا ایک جذباتی نعرہ ہے ”سلیکشن نہیں الیکشن“۔ ممکنہ طور پر ایسے بیانیہ سے متاثر ہوکر پنجاب اسمبلی میں انسانی حقوق و اقلیتی…

مزید پڑھیے

نفرت کی گولی پلٹ کر آتی ہے : عطاالرحمٰن سمن

Views: 1,169 بھول پن سے یا قصداً قیام ِ پاکستان کے بعد ہم نے اپنی شناخت مذہب سے جوڑ کر اپنی ترقی، خوشحالی اور بلند اڑان کے لئے دیگر اقوام اور مذاہب کو کمتر اور حقیر بنا کر پیش کرنے کو نسخہ کے طور پر اپنا لیا۔ چنانچہ اِس مقصد کے لئے تمام ذرائع ابلاغ…

مزید پڑھیے

لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 1,399 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی بہن بھائی میکاہ اور کنزا کی کامیابی، قرآن اور اسلامی تھیالوجی میں اعلیٰ نمبرز : خالد شہزاد

Views: 1,005 پاکستان میں مسیحی بہن بھائی میکاہ اور کنزا کی کامیابی، قرآن اور اسلامی تھیالوجی میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنا، کئی جہتوں کے ساتھ ایک قابل ذکر واقعہ ہے؛ ۔1۔تعلیمی سیاق و سباق:    پاکستان میں اسلامی علوم عام طور پر بنیادی نصاب کا حصہ ہیں، یہاں تک کہ غیر مسلم طلباء کے لیے بھی۔…

مزید پڑھیے

عطا الرحمن سمن : ( You no tell I no Tell) یو نو ٹل آئی نو ٹل

Views: 961 فروری 2024ءمیں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی اتحادی حکومت ایک سال کے اندر 34فیصد کی سطح پر مہنگائی کو 5فیصد سے نیچے تک لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اِس دوران سرکار کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ معاشی حالت خطرہ سے نکل…

مزید پڑھیے

حکومت کے دعوے اور بچوں کی حالتِ زار: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 3,751 پاکستان 1990 سے اقوام متحدہ کے معاہدہ برائے حقوق اطفال کا فریق ملک ہے اور ملک میں بچوں کی صورتحال سے متعلق میعادی رپورٹیں اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے حقوق اطفال کو پیش کرنے کا پابند ہے۔ ریاست نے چھٹی رپورٹ جون 2021 میں پیش کرنا تھی لیکن کچھ پچھلی رپورٹوں کی طرح…

مزید پڑھیے