تیزاب گردی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 9 پاکستان میں تیزاب گردی کا ذکر آتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں خواتین اور لڑکیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ درست ہے کہ پاکستان میں تیزاب حملوں کی بڑی تعداد خواتین کے خلاف ہوتی ہے، جن کے پیچھے شادی سے انکار، گھریلو تشدد، جہیز، غیرت…

مزید پڑھیے