پاکستان میں مسیحی بچوں کے رسالہ ”بیلی“ کا اجرا کر دیا گیا

Views: 298 لاہور(نیاتادیب) حال ہی میں لاہور میں ایک مسیحی تنظیم ”ہوپ فار لائٹ“  نے مسیحی بچوں کے لئے ایک جریدے ”بیلی“ کا اجرا کر دیا ہے۔ یہ میگزین اردو اور انگریزی مواد پر مشتمل ہے جس میں بائبل کی کہانیاں ، بچوں کے افسانے ، شاعری اور دیگر دلچسپ مواد شامل ہے۔ ”بیلی “…

مزید پڑھیے

مغرب انتہا پسند کیوں ہورہا ہے؟: امجد پرویزساحل

Views: 146 کہتے ہیں دنیا میں کچھ بھی اچانک نہیں ہوتا اور جو کچھ بھی ہوتا ہے اُس کی کوئی نہ کوئی ہسٹری یا وجہ ہوتی ہے مطلب حادثے یک دم نہیں ہواکرتے۔ویسے اس کو انگریزی میں کمپاؤنڈ افیکٹ بھی کہا جاتا ہے۔ میرا یہ کالم پانچ سال پہلے کہی گئی باتوں کا تسلسل ہے…

مزید پڑھیے

چوبیس سال کانٹوں کی سیج پر بابا جی کا پنجاب اسمبلی سےخطاب و مذہبی اقلیتوں کا خیر مقدم : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 245 نیشنل مینارٹیز ڈے 2024 کے سلسلے میں بابا فیلبوس کرسٹوفر صاحب ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی میں ایک بڑا تاریخی خطاب کیا جس میں جدا گانہ طرز انتخاب کا مطالبہ تمام مذہبی اقلیتی نشستوں کی صوبوں اور وفاق میں حلقہ بندیوں کے ساتھ کر دیا یہ بات سلیکٹڈ ایم پی اے ہونے…

مزید پڑھیے

رابطوں کی دُنیا : پروفیسر عامرزریں

Views: 172 پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوص ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی تعطل ہے جو صرف جنوبی ایشیائی ملک میں ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک…

مزید پڑھیے

زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 170 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…

مزید پڑھیے

یومِ اقلیت اور حکومتی ترجیحات: خالد شہزاد

Views: 75 یومِ اقلیت (11اگست 1947ء) کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے اپنے خطاب میں فرمایا؛  ۔”پاکستان میں بسنے والے اقلیت آزاد ہیں اور وہ اپنے عقیدہ کے مطابق اپنے گِرجا گھروں، مندروں اور گوردواروں میں اپنی عبادات اپنے ایمان و عقیدہ سے کر سکتے ہیں”۔ قائد اعظم کو اس بات کا اندازہ…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے عالمی دن اور جشنِ آزادی کے موقع پر وی نیوز کی جانب سے کل پاکستان اقلیتی مشاعرے کا انعقاد

Views: 88 اسلام آباد (ماہناز بنجمن) چھ اگست 2024 بروز منگل کو بلیک ہول آڈیٹوریم اسلام آباد میں کیا گیا۔”ہم سب کا پاکستان “کے عنوان سےنہ صرف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مشاعرہ تھا بلکہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا منہ بولتا ثبوت بھی تھاجس میں صرف غیر مسلم پاکستانی شعراء نے کلام پیش…

مزید پڑھیے

قوم پرستی کا معاملہ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 151 پاکستان کو آزاد ہوئے 77 برس ہو گئے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ پاکستان مسیحی قوم کے ووٹ کی طاقت کے بل بوتے معرض وجود میں آیا تھا۔ قیام پاکستان سے لے کر تا حال مسیحی قوم اس ملک کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ وطن پرستی کا خوب حق ادا…

مزید پڑھیے