آئینی عدالت کا غیر مسلموں کے خلاف فتویٰ : خالد شہزاد

Views: 288 پاکستان کا آئین (آرٹیکل بیس، پچیس اور چھتیس) تمام شہریوں کو برابر کے حقوق اور اقلیتوں کو اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونے کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ جب تک قانونِ شہادت حکم اُنیس سو چوراسی  اور اس سے جڑے ضابطہ فوجداری کے طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیاں نہیں لائی جاتیں، تب…

مزید پڑھیے

برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام “ماریہ شہباز کیس” فیصلے کی مذمت، پریس کانفرنس

Views: 233 کرسچن فیلوشپ آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماریہ شہباز کیس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور انصاف کی فراہمی پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر مسیحی برادری کے ممتاز مذہبی و سماجی…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالت اور اقلیتوں کا مستقبل : خالد شہزاد

Views: 341 ستائیسویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد عدلیہ کے ڈھانچے میں تبدیلی لانا ہے، اور اس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق براہ راست کوئی شق شامل نہیں ہے۔ تاہم، اس کے تحت قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو آئین کی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات سننے کا اختیار دیا گیا…

مزید پڑھیے

جمہوری عمل کی توہین اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 334 پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو سیاسی شمولیت کے بنیادی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ و زیرِ اعلیٰ مریم نواز کے وعدوں کے برعکس، اقلیتوں کو براہِ راست ووٹ کے ذریعے نمائندگی دینے کے بجائے مخصوص نشستوں کی زنجیر میں…

مزید پڑھیے

حکومت کی خاموش پالیسی اور اقلیتیں :خالد شہزاد

Views: 713 یوں تو پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر کا شہری اور مساوی حقوق کا آئینہ دار سمجھتا ہے تاہم تصویر کا دوسرا رُخ اس کے برعکس ہے۔ آئے روز کبھی احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ اور کبھی مسیحیوں کے خلاف نفرت اور دوسری جانب پاکستان بھر میں اقلیتوں کو سماجی سطح پر…

مزید پڑھیے

محترم ایڈگر پیس 14جون 2025کو 83برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 1,099 لاہور (تادیب) محترم ایڈگر پیس (سابق ڈائریکٹر پاکستان کرسچن ریکارڈنگ منسٹری) 14جون 2025ء کو 83 برس کی عمر پاکر لاہور میں خداوند میں سو گئے ۔ ایڈگر پیس صاحب ایک معروف مشن ورکر تھے۔ آپ نے فرسٹ یو پی چرچ میں بطور ایلڈر بہت سے خادموں اور رفقا کی حوصلہ افزائی کی۔ ایف…

مزید پڑھیے

سرِعام روٹی : شہزاد نیر

Views: 857 وہ حسبِ معمول تیز تیز پیڈل مارتے ہوئے چلا جا رہا تھا- اچانک اس کی بائیسکل روک لی گئی۔ ” پہلے ہی فیکٹری سے لیٹ ہو رہا ہوں” اس نے بے بسی سے سوچا “کیوں روکا بھائی” وہ ہجوم کے تیور دیکھ کر خوفزدہ سا ہو گیا- اچانک ایک تھپڑ اس کے گال…

مزید پڑھیے

پاکستان کی تعمیر میں اقلیتی خواتین کا کردار : خالد شہزاد

Views: 2,101 پاکستان میں اقلیتی خواتین نے سماجی، مذہبی اور صنفی بنیادوں پر چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُنھوں نے سیاست، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، سماجی سرگرمی اور انسانی حقوق کی وکالت سمیت مختلف شعبوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ ۔۱۔ سیاست…

مزید پڑھیے

اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور حکومت : خالد شہزاد

Views: 775 ہر سال کی طرح اِس سال بھی پاکستان میں کرسمَس اپنے مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے گِرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری ہے اور مسیحیوں کی آبادیوں میں خصوصی طور سے چراغاں کیے گئے اور گِرجا گھروں کو دلہن کی طرح سجایا گیا، پاکستان اور بیرون…

مزید پڑھیے

چھبیسویں آئینی ترمیم اور لاوارث اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 1,070 دنیا بھر میں حکومتیں عوام و الناس کے حقوق و آرام کے لیے دن رات محنت کرتی نظر آتیں ہیں وہیں پر اُن کے ملک میں ماحول اور حشرات و جانوروں کے حقوق کی بھی پاسبان ہوتیں ہیں۔ ہاں اگر نہیں ہے تو ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سیاست دانوں کا…

مزید پڑھیے