رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ کے طور پر مقدس کر دیے گئے

Views: 43 لاہور (تادیب) چرچ آف پاکستان کے رائیونڈ ڈایوسیز کے لیے ایک اہم کلیسیائی پیش رفت کے تحت رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل کو آئینِ چرچ آف پاکستان اور متعلقہ کلیسیائی ضوابط کے مطابق منعقدہ انتخابی عمل کے بعد رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ  کے طور پر منتخب کیے جانے کے بعد باضابطہ طور…

مزید پڑھیے