آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام پروفیسرڈاکٹر پریا تابیتا کے اعزاز میں ادبی نشست اور مشاعرہ
Views: 103 لاہور(یونس کھوکھر) جناب آصف عمران کی رہائش گاہ پر 4-جولائی 2026 کو معروف شاعرہ ادیبہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کے اعزاز میں ایک خوبصورت استقبالیہ،ادبی نشت اور مشاعرہ کا انعقاد ہوا۔ پروفیسرڈاکٹر پریا تابیتا کو حال ہی میں خداوند نے 19ویں گریڈ پر ترقی دی ہےاور گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت روڈ میں…

