ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 20 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے