خواب نگر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 268 سردیوں کا موسم تھا۔ رات کے پہر لمبی اور گہری نیند میں ڈوب چکے تھے۔ساری دنیا پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے اور ہر سو کالی گھٹاؤں نے زمین و آسمان کو ڈھانپ رکھا تھا۔ سرد ہواؤں نے لوگوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کر دیا تھا۔ سر شام چرند پرند الغرض…

مزید پڑھیے

مرے شعر میں جو خیال ہے

Views: 73 مرے شعر میں جو خیال ہے یہ اُسی کا عکسِ جمال ہے وہ حَسِین ہے یہ بجا مگر مرا عشق بھی تو کمال ہے وہ عجیب ہے وہ مشیر ہے یہ اُسی کا جاہ و جلال ہے مری زندگی تری بندگی مجھے اب نہ کوئی ملال ہے مجھے بخش دی نئی زندگی وہ…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 174 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے

گریبان- جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 77 تحریر: جاویدؔ ڈینی ایل سنتے آئے ہیں کہ شاعری دل کی آواز ہوتی ہے۔یہ دل سے نکلتی ہے اور دل میں اتر جاتی ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ شاعر نصف پیغمبرہوتا ہے جو خدا اور بندے کے درمیان پیغام رسانی کا کام کرتا ہے۔ شاعری محبت کی پروردہ ہے۔ شاعری درد و…

مزید پڑھیے

رُوح ُالقدس کی قوت: جاوید ڈینی ایل

Views: 85 یروشلیم اؔور تمام یہودیہؔ اور سامریہؔ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“ (اعمال8:1) یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ رُوح اُلقدس کے بغیر ہر ایماندار کمزور اور اُس قوت سے خالی ہے جو خدا وندکے نجات بخش پیغام کو دُنیا میں پھیلانے کے لئے درکار ہے۔ ہم خداوند…

مزید پڑھیے

تَدَبُّر بھی کیا تو نے ؟ : یوحناجان 

Views: 240 درد کو درد دینا سب سے بڑا درد ہے اسی جملہ میں ایک درد ناک کہانی ہے اگرچہ صدیوں سے اس کا واسطہ انسان سے نہیں پر خود اس کا کیا ہوا ردعمل ہے۔ جس کی بنا پر ایک پردہ داری کا غلبہ ہے ورنہ یہ آتا نہیں دیا جاتا ہے بولتا نہیں…

مزید پڑھیے

یہ کھانا حلال ہے ۔ امجد پرویزساحل

Views: 146 کچھ سال پہلے مجھے اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے کے سلسلہ میں جانے کا اتفاق ہوا۔میں نے پراپرٹی ڈیلر سے گفتگو کر تےہوئے باتوں باتوں میں سوال کیا! یہاں کسی غیرمسلم کے پلاٹ لینے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ حالانکہ یہ ایک عجیب اور غیر ضروری سوال تھا…

مزید پڑھیے

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 215 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے