واقعہ ء تصلیب اور ایسٹر: اُردُو شاعری کے تناظر میں پروفیسر عامر زریں ؔ
Views: 505 اُردو ادب نے اپنی مختلف اصناف کے ذریعے مذہبی تہواروں کی اہمیت اور آگاہی کو اُجاگر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ اِن مخصوص موضوعات پر اہل ِسخن و دانش نے اپنے علم و حکمت کی بنیاد پر ادب اور خاص کر اُردو کے حوالے سے اِس طریقہء اظہار کو بہت…