اقلیتیں ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں: مریم نواز
Views: 825 ملتان(نیاتادیب) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ سماجی ہم آہنگی کا فروغ پنجاب حکومت کے بنیادی ایجنڈا کا حصہ ہے۔ وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز نے ایوان کے اندر اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ اقلیتیں ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی…