سول سوسائٹی تنظیموں نے لاہور میں سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کا گرمجوشی سے استقبال
Views: 483 لاہور(نمائندہ تادیب) 13اپریل 2024کو سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کی لاہور آمد پر سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے ایک وفد نے قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ وفد میں شریک ارکان نے ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی…