گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 304 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے

ڈھول سپاہی کا نیا رشک وزیراعلیٰ پنجاب: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 838 پاکستان میں ڈھول سپاہی کے کارناموں اور وطن عزیز کے دفاع کے حوالےسے ہمیشہ چرچے رہے ہیں لیکن وزیر اعلی’ پنجاب کا عملی زندگی میں معاشرے میں پولیس تربیت میں خود کو جنون کی حد تک لے جانا اس پیشے میں قائلیت کے لیے اپنے آپ کو ایک لیبارٹری سے گزارنا بہت ہی…

مزید پڑھیے

خوب صورت ملک سے بدصورت واقعات کے خاتمے کی جانب چند اقدام : ڈاکٹر لیاقت قیصر

Views: 1,078 مسیحیوں پر توہین مذہب کا الزام لگا کر معاملہ کی تفتیش سے پہلے ہی اُن کے گھروں کو جلانا، اُن کا کاروبار تباہ کرنا، انہیں مارنا پیٹنا قتل کرنا جیسے واقعات ہمارے ملک میں معمول بن چکے ہیں ۔ اب بہ ظاہر جذباتی حملہ آوروں کو مشتعل ہجوم کی بجائے پروفیشنل ہجوم کہنا…

مزید پڑھیے

پاکستان کی تعمیر میں اقلیتی خواتین کا کردار : خالد شہزاد

Views: 1,789 پاکستان میں اقلیتی خواتین نے سماجی، مذہبی اور صنفی بنیادوں پر چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُنھوں نے سیاست، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، سماجی سرگرمی اور انسانی حقوق کی وکالت سمیت مختلف شعبوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ ۔۱۔ سیاست…

مزید پڑھیے

موسمی ایماندار : امجدپرویزساحل

Views: 778 ہم پاکستانی قوم دنیامیں ایک عجیب مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں ہم چاہتے تو ہیں کہ دنیا ہماری عزت کرے لیکن ہم دنیا کی عزت کریں اس بارے میں ہماری زبان گنگ ہوجاتی ہے۔ بچپن سے ہمیں گھروں میں سکھایا جاتا ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہمارے خلاف بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سازشیں…

مزید پڑھیے

لاس انجلس میں آگ اور عذابِ الہٰی : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 1,579 7جنوری سے تباہ کن آگ کا ایک سلسلہ لاس اینجلس کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ آگ خشک سالی، کم نمی، اور ہواوٗں کی تیز رفتاری کی وجہ سے اور بڑھ رہی ہے۔ ہوائیں کچھ جگہوں پر 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ لاس اینجلس میں لگنے…

مزید پڑھیے

پاکستان کی اقلیتیں، جداگانہ انتخاب اور آئین: ماضی، حال اور مستقبل

Views: 825 تعارف پاکستان کی اقلیتیں، جن میں مسیحی، ہندو، سکھ، پارسی، بہائی اور دیگر مذہبی گروہ شامل ہیں، ملک کے قیام سے ہی اپنے سیاسی اور آئینی حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہیں۔ سن دوہزار  سے پہلے اقلیتیں ایک جداگانہ انتخابی نظام کے تحت اپنے نمائندے خود چنتی تھیں، مگر ایک صدارتی حکم…

مزید پڑھیے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا دو بائبلوں پر حلف؟ : پادری فراز ملک

Views: 714 آج مورخہ 20 جنوری 2025 کو امریکہ کے سنتالسویں 47 صدر کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تو دنیا کو حیران کر دیا کیونکہ انہوں اپنے حلف برداری میں ایک نہیں بلکہ دو بائبلیں ایک ساتھ رکھیں اور ان دو بائبلوں پر ہاتھ…

مزید پڑھیے

آخری چند دِن دسمبر کے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 696 کہا جاتا ہے کہ ” خاموشی اور ادب دونوں انسانوں کی قدرو قیمت میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں۔“ ادب کا معامہ تو چلیں اخلاقیات کے ذمرے میں آگیا لیکن خاموشی کے ساتھ ساتھ بعض موضوعات اور امور پر آپ کا ایک متوازن اور منطقی اظہار ِ رائے کسی معاملے کو ایک نیا…

مزید پڑھیے

تنہائی موت کا دوسرا نام : سموئیل کامران

Views: 704 دنیا کی سب سے ترقی یافتہ قوموں میں شمار ہونے والا جاپان ایک ایسے المیے سے گزر رہا ہے جو ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ وہاں ہزاروں افراد اپنی زندگی کے آخری دنوں میں اتنے اکیلے ہو جاتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی کوئی خبر نہیں لیتا۔ یہ موتیں دنوں،…

مزید پڑھیے