مرے شعر میں جو خیال ہے

Views: 418 مرے شعر میں جو خیال ہے یہ اُسی کا عکسِ جمال ہے وہ حَسِین ہے یہ بجا مگر مرا عشق بھی تو کمال ہے وہ عجیب ہے وہ مشیر ہے یہ اُسی کا جاہ و جلال ہے مری زندگی تری بندگی مجھے اب نہ کوئی ملال ہے مجھے بخش دی نئی زندگی وہ…

مزید پڑھیے

بے بسی ختم ہو نہیں سکتی

Views: 531 بے بسی ختم ہو نہیں سکتی زندگی ختم ہو نہیں سکتی یاد ایسا چراغ ہے جس کی روشنی ختم ہو نہیں سکتی رات دن ساتھ رہتے ہیں پھر بھی تشنگی ختم ہو نہیں سکتی ایسا اجداد نے کیا کیا ہے دشمنی ختم ہو نہیں سکتی ہم نے چاہا اُسے مگر اُس کی بے…

مزید پڑھیے

دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں

Views: 398 دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں جیسے سب کچھ کمائے بیٹھا ہوں مَیں رقیبوں کے درمیاں رہ کر شمع اُس کو بنائے بیٹھا ہوں سر جھکایا نہیں ہے چوکھٹ پر آس مَیں بھی لگائے بیٹھا ہوں وہ حقیقت میں ڈھال سکتا ہے جو تصور بنائے بیٹھا ہوں مجھ پہ سکتہ نہیں ، مَیں آنکھوں…

مزید پڑھیے

آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے

Views: 689 آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے نفرت کی تیز آگ میں انسان جل گئے گرجاؤں میں پڑی ہوئی اِنجیل جل گئی الطار ، شیرہ ، روٹیاں ، لوبان جل گئے قائد نے جو کیے تھے وہ اعلان جل گئے اوراق پاک کیا جلے ، درمان جل گئے لکھے تھے جو وطن…

مزید پڑھیے