گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا
Views: 1,153 یومِ پاکستان کے موقع پر گورنرہاؤس پنجاب میں مختلف شعبوں سے 132 شخصیات کو ایوارڈدینے کی تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا! لاہور(نمائندہ خصوصی) 23 مارچ 2024 یومِ پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پنجاب…